ندا یاسر اور یاسر نواز کا کورونا ٹیسٹ مثبت آ گیا

تفصیلات کے مطابق معروف فنکار ندا یاسر، یاسر نواز اور نوید رضا کے کورونا ٹیسٹ مثبت آ گئے ہیں، ادکارہ ندا نے تفصیل بتاتے ہوئے کہا کہ میں میری بیٹی اور یاسر کا کورونا ٹیسٹ مثبت آ گیا ہے جبکہ ہمارے بیٹے کا ٹیسٹ منفی آ گیا ہے۔ ندا یاسر ایک موررنگ شو کی میزبان رہی ہیں۔ جبکہ تنویر نے سوشل میڈیا میں بیان دیتے ہوئے کہا ہے کہ ان کا کورونا ٹیسٹ منفی آ گیا ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں