زہری سے 35 دن سے لاپتہ نوجوان کی لاش پہاڑ سے مل گئی

زہری (نمائندہ انتخاب) گزشتہ 35 دن سے لاپتہ نوجوان عبدالوحید لوٹانی کی لاش مل گئی لاپتہ عبدالوحید کا ذہنی توازن درست نہیں تھا وہ گھر سے نکل کر واپس نہیں آیا کافی تلاش اور تگ ودو کے بعد آج لاش (ساہ پہاڑ) سے مل گئی۔ مرحوم حاجی حسن لوٹانی کے فرزند ماسٹرعبدالعزیز لوٹانی کے بھائی تھے مرحوم کی نماز جنازہ اور تدفین ابائی قبرستان میں کی جائیگی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں