صدر ٹرمپ کا ایک مرتبہ پھر افغانستان سے فوج کی مکمل انخلا کا عندیہ
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ ابھی تک مکمل انخلا کے حوالے سے کوئی تاریخ طے نہیں کی گئی، ہمارے 8 ہزار سے بھی کم فوجی افغانستان میں تعینات ہیں، ہم طالبان اور افغان صدر سے رابطے میں ہیں۔
Load/Hide Comments