کوئٹہ؛ کوئٹہ میں معمو لی تکر ار پر ایک شخص کو قتل کر دیا گیا پو لیس کے مطا بق بد ھ کو کوئٹہ کے علا قے کلی الما س کے علا قے میں معمو لی تکرار پر عبد لصمد نا می شخص کو قتل کر دیا گیا پو لیس نے لا ش کو تحویل میں لیکر ہسپتال منتقل کیا جہاں ضر وری کا روائی کے بعد لا ش ورثا ء کے حوا لے کر دی گئی مز ید کا روائی جا ری ہے۔