مستونگ میں کورونا کا پھیلاؤ جاری، ایک اور مثبت کیس سامنے آگیا

مستونگ: کوروناوائرس نئے کیسز میں بتدریچ اضافہ مستونگ میں مزید ایک اور مثبت کیس سامنے آگیا تفصیلات کے مطابق مستونگ میں کورناوائرس کے نئے مثبت کیسز میں اضافہ ہورہا ہے گزشتہ روز شہر کے قریبی علاقہ کاریز نوتھ کے ایک رہائشی کا بھی کوروناٹیسٹ مثبت آگیا واضع رہے کہ دو روز کے دوران مستونگ میں کرونا وائرس کی 8 کیسز مثبت رپورٹ ہوئی ہے کیسز کی اچانک بڑھتی تعداد کے بعد لوگوں میں شدید خوف و ہراس پھیل گیا ہے

اپنا تبصرہ بھیجیں