ساکران میں چلتے ٹرالر میں آگ بھڑک اٹھی

حب:ساکران میں چلتے ٹرالر میں آگ بھڑک اُٹھی ڈرائیور اور کلینر نے کود کر جان بچائی اس سلسلے میں بتایا جاتا ہے کہ گزشتہ روز حب کے نواحی علاقہ ساکران میں اٹک سیمنٹ فیکٹری کے قریب دوران سفر ایک ٹرالر میں اچانک آگ بھڑک اُٹھی جسکے نتیجے میں ٹرالر کا اگلہ حصہ جل کر خاکستر ہو گیا واقعہ کی اطلاع ملنے پر فیکٹری فائربریگیڈ گاڑی نے پہنچ کر آگ پر قابو پایا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں