سینیٹ وقومی اسمبلی کے اجلاس کل دوبارہ شروع ہوں گے

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)سینیٹ اور قومی اسمبلی کے اجلاس دوروز کے وقفے کے بعدکل دوبارہ شروع ہوں گے۔سینیٹ کا اجلاس گیارہ بجے ہوگا۔اجلاس کی صدارت چیئرمین صادق سنجرانی کریں گے۔قومی اسمبلی کا اجلاس سپیکر راجہ پرویز اشرف کی زیر صدارت شام 5 بجے ہوگا۔اجلاس میں ضمنی مالی بل 2023 پر مزید بحث جاری رہے گی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں