صوبائی ہیلتھ ڈائریکٹریٹ بلوچستان کے ڈاکٹر دادو ریاض کا کورونا ٹیسٹ مثبت

کوئٹہ: تفصیلات کے مطابق کورونا وائرس سیل صوبائی ھیلتھ ڈائریکٹریٹ بلوچستان WHO کے ڈاکٹر داود ریاض کا کورونا ٹیسٹ مثبت آ گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق ڈاکٹر دادو کو کھانسی اور بخار بھی ہے۔ کورونا ٹیسٹ مثبت آنے کے بعد وہ گھر میں آئیسولیشن میں چلے گئے ہیں اور حفاظتی داوا کا استعال کر رہے ہیں۔ واضح رہے کہ کورونا وائرس سے بلوچستان سمیت پاکستان کے دیگر صوبوں میں طبی عملہ بڑی تعداد میں متاثر ہوئی ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں