بلوچستان میں کرونا وائرس کے مزید200کیسز، تعد4393، اموات 47گئیں

بلوچستان میں کورونا سے متاثرہ افراد کی تعداد4393ہوگئی۔مزید200افراد میں کورونا کی تشخیص ہوگئی۔آج783ٹیسٹ ہوےجن میں سے200مثبت آئے۔کورونا وائرس سے صحت یاب مریضوں کی کل تعداد:1507کورونا وائرس سے جاں بحق مریضوں کی تعداد:47ہوگئ

اپنا تبصرہ بھیجیں