معروضی حالات کے مطابق بجٹ بنایا جائیگا، ظہور بلیدی

کوئٹہ: وز یر خز انہ بلو چستان میر ظہور بلیدی نے کہا ہے کہ آئند ہ ما لی سا ل کے بجٹ کی تر جیحا ت طے کر نے کیلئے اعلیٰ سطح اجلاس بد ھ کو ہو گا جس میں بجٹ کے حوا لے سے تفصیلی تبا دلہ خیا ل اور آئند ما لی سا ل کی حکمت عملی مر تب کر نے کیلئے کا بینہ ار کان سے تجا ویز لی جا ئیں گی صو با ئی حکو مت عوا م کو مشکل وقت میں ریلیف فرا ہم کر نے کیلئے ہر ممکن اقدا مات کر رہی ہے یہ با ت انہوں نے این این آئی سے گفتگو کر تے ہو ئے کہی، انہوں نے کہا کہ بلو چستان عوا می پا رٹی کی حکو مت نے اپنے اتحا دیوں کے سا تھ ملکر گز شتہ 2سا لوں کے دوران عوام کو ریلیف فرا ہم کر نے اور بلو چستان کی تر قی کیلئے ہر ممکن اقدا مات کئے ہیں اور یہ سلسلہ آئند ہ بھی جا ری رہے گا روا ں اور آئند ہ ما لی سا ل کے د وران کو رونا وا ئرس کی وجہ سے اگر چہ مشکلا ت کا سا منا کر نا پڑ سکتا ہے لیکن حکو مت صو بے کی تر قی اور عوا م کو بنیا دی سہو لیات کی فرا ہمی کے اصو لوں پر قا ئم و دا ئم ہے انہوں نے کہا کہ آئند ہ ما لی سا ل کی تر جیحات طے کر نے کیلئے اعلیٰ سطح اجلا س بد ھ 3جون کو ہو گا جس میں کا بینہ ارا کین کی آ را ء لی جا ئیں گی کا بینہ کی مشا ورت اور معر وضی حا لات کو مد نظر رکھتے ہو ئے آئند ہ ما لی سال کا بجٹ تیا ر کیا جا ئے گا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں