انجیرہ واقعہ ناقابل معافی جرم ہے، حتمی فیصلہ گرینڈ جرگہ میں کیا جائیگا، سردارمحمد علی خان جتک

زہری (نامہ نگار) ترجمان سردار محمد علی خان جتک نے اپنے جاری کردہ بیان میں کہا ہے کل انجیرہ میں پیش آنے والے واقعہ کے خلاف سردار محمد علی خان جتک کی سربراہی میں جتک قبائل کا اہم میٹنگ ہواانجیرہ میں ایک۔جرگے کے دوران سردار محمد علی خان اور ساتھیوں کے ساتھ پیش آنے والے واقعہ کی سخت الفاظ میں مذمت اور بزدلانہ حملہ اور بلوچی رسم و رواج کی خلاف قرار دیا گی پیش آنے والے واقعہ کسی بھی صورت نا قابل معافی جرم ہے۔قاتلوں کو ہر صورت کیفر کردار تک پہنچائے جائے گا۔بہت جلد جتک قبائل کا گرینڈ جرگہ بلاکر حتمی فیصلہ کیا جائے گا

اپنا تبصرہ بھیجیں