9 افراد سے جان کو خطرہ ہے، شیخ رشید

راولپنڈی (مانیٹرنگ ڈیسک)سربراہ عوامی مسلم لیگ شیخ رشید نے کہا ہے کہ کبھی جنرل ریٹائرڈ باجوہ سے علیحدہ اور تنہائی میں ملاقات نہیں کی۔ایک ویڈیو بیان میں انہوں نے کہا کہ وہ عمران خان کے ساتھ کھڑے ہیں۔شیخ رشید کا کہنا تھا کہ 27 مارچ کے بعد جان کو 9 افراد سے خطرہ ہے، لکھ کر رکھ دیا ہے اگر کچھ ہوتا ہے تو ان 9 لوگوں سے تفتیش کی جائے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں