ذگری فرقے کی مشہور و معروف صفت خواں دری انتقال کر گئیں

تفصیلات کے مطابق ذگری فرقے کی مشہور و معروف شاعر درھاتون عرف دری آج وفات پا گئیں۔ وہ شاعر دری کے نام سے بلوچستان بھر میں مشہور تھیں۔ دری ذگری فرقہ کی مشہور صفت خواں تھی اور ذگریوں کے چوگانوں میں صفت خوانی کرتی تھی۔ کیچ اور کراچی سمیت بلوچستان کے تمام علاقوں میں ذگریوں کے چوگانوں میں شریک ہوتی تھی۔ دری کی وفات پر بلوچستان میں ذگری فرقے کے تمام لوگ افسردہ ہیں۔ وہ ایک پورے عہد کا نام تھی جو آج اس جہاں فانی سے کوچ کر گئے۔

ذگری فرقے کی مشہور و معروف صفت خواں دری انتقال کر گئیں” ایک تبصرہ

Intekhab کو جواب دیں جواب منسوخ کریں