انٹر بینک میں ڈالرسستا، 283 روپے 50 پیسے کا ہو گیا،سٹاک مارکیٹ میں تیزی

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)انٹر بینک میں ڈالر 8 پیسے سستا ہونے کے بعد 283 روپے 50 پیسے کا ہو گیا۔گزشتہ روز انٹر بینک میں ڈالر 283 روپے 58 پیسے پر بند ہوا تھا۔پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا مثبت آغاز ہوا ۔پاکستان سٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس 130 پوائنٹس کے اضافے سے 40 ہزار 131 پر آ گیا ۔گزشتہ روز 100 انڈیکس 40 ہزار پوائنٹس پر بند ہوا تھا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں