تربت میں کورونا کا پہلا کیس سامنے آگیا

تربت بلوچستان کے شہرتربت میں بھی کوروناوائرس کاایک کیس سامنے آگیا محکمہ صحت اور ضلعی انتظامیہ کیچ نے 15مشتبہ افراد کاٹیسٹ کرکے سمپل کوئٹہ بجھوادیاتھا14افراد کے ٹسٹ منفی اور ایک شخص کاٹیسٹ مثبت آیاہے ڈپٹی کمشنرکیچ میجرمحمدالیاس کبزئی نمائندہ آن لائن تربت کومزیدبتایاک ضلع کیچ میں صرف ایک کیس سامنے آیاہے یہ کوئٹہ سے آیاتھاکوروناوائرس سے مبتلاشخص کوان کے علاقے میں آئسولیشن کروادیاگیاہے سول ہسپتال میں ٹیسٹ موجودہے اگرکسی میں وائرس کیاثرات ہیں ہسپتال آکرٹیسٹ کرے,پھرٹسٹ کے سمپل کوئٹہ بجھواکردو دن کے اندررپورٹ آجائیگی ضلع کیچ کے عوام اور کاروباری حضرات احتیاطی تدابیراپنائیں اور اپنے بچوں کوبچائیں۔
٭

اپنا تبصرہ بھیجیں