پشاور، پولیس چوکی پرتخریب کاروں کا دستی بم سے حملہ

پشاور(مانیٹرنگ ڈیسک)پشاور کے علاقے بڈھ بیر میں شیخان پولیس چوکی پر دہشت گردوں نے دستی بم سے حملہ کیا۔پولیس کے مطابق دستی بم حملے سے پولیس چوکی کو نقصان پہنچا، تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔اطلاع پر پولیس کی نفری نے موقع پر پہنچ کر سرچ آپریشن شروع کردیا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں