کوئٹہ کے واقعات امن برباد کرنے کی سازش ہیں، شیعہ کانفرنس

کوئٹہ: شہید سید اسما عیل شا ہ کی تد فین کے مو قع پر شیعہ کا نفر نس کے صدر نے با ت چیت کر تے ہو ئے کہا کہ کوئٹہ شہر میں سا رے فسا دات قا بل مذ مت ہیں ہز ارہ پشتون بلو چ سد یوں سے اکھٹے رہ رہے ہیں کبھی بھی ایسے فسا دات نہیں ہو ئے یہ شہر کے امن کو بر با د کر نے کی سا زش ہے شہید اسما عیل شاہ کو ان کے علا قے میں شہید کرا یا جو کہ ایک بد تر ین فعل ہے سو شل میڈ یا کے ذر یعے نفر ت کو بھر پور ہوا دے رہے ہیں یہ حکو مت کی ذمہ دا ری ہے کہ شہریوں کا تحفظ کیا جا ئے جس میں حکو مت اور ادا رے مکمل نا کا م ہیں حکو مت اور ریا ستی ادا رے اپنی کا تا ہی پر پر داہ ڈا ل رہے ہیں حکو مت کو چا ہیے کہ فل فور تمام قبا ئلی معتبر ین سیا سی و مذ ہبی جما عتوں کی ایک نشست کا اہتمام کر یں قتل و غا ر تگری کسی کے مفاد میں نہیں ہم سب کو ایک دو سرے کو بر داشت کر نے کا حو صلہ پیدا کر نا چا ہیے تمام قبا ئل اور کوئٹہ کے شہر کے رہنے وا لوں کا فر ض ہے کہ ہم ایسے دہشتگر دوں اور سا زشی عنا صر کو بے نقاب کریں جو اس شہر کے امن کے لئے ناثو ر ہیں انہوں نے کہا کہ دہشتگر د کا کو ئی مذ ہب او ر کوئی قوم نہیں ہو تی وہ صر ف اور صرف دہشتگر د اور ملک و قوم کا غدار ہو تا ہے یہ با ت ہم سب کو سمجھنی چا ہیے

اپنا تبصرہ بھیجیں