بلوچستان کے ہسپتالوں کے لیے 10ایکسرے مشینوں کی فراہمی

کوئٹہ;این ڈی ایم اے نے بلوچستان ہسپتالوں کیلے 10ایکسرے مشین فراہم کر دی گئی تفصیلات کے مطابق نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ ا تھارٹی (این ڈی ایم اے)اسلام آباد نے حکومت بلوچستان کو 10ایکسرے مشین فراہم کر دی گئی

اپنا تبصرہ بھیجیں