چاغی، نامعلوم افراد کی فائرنگ سے نوجوان جاں بحق

چاغی :امین آباد کے علاقے میں فائرنگ سے ایک نوجوان ہلاک ہوگیا لیویز ذرائع کے مطابق گزشتہ رات ناصر مری نامی نوجوان کو انکے زرعی زمینوں پر نا معلوم مسلح افراد نے فائرنگ کرکے کے قتل کردیا خاندانی ذرائع کے مطابق ہمارا کسی کے ساتھ کوئی تنازعہ یا دشمنی نہیں ہے مزید تحقیقات مقامی انتظامیہ کررہی ہے

اپنا تبصرہ بھیجیں