بلوچستان میں کرونا کے مزید 194 کیسز ، تعداد5576اموات 54ہوگئیں

بلوچستان میں کورونا سے متاثرہ افراد کی تعداد5576ہوگئی۔مزید 194افراد میں کورونا کی تشخیص ہوگئی۔آج553ٹیسٹ رپورٹس موصول ہوے جن میں سے194مثبت آئے۔کورونا وائرس سے صحت یاب مریضوں کی کل تعداد:2110کورونا وائرس سے جاں بحق مریضوں کی تعداد: 54ہوگئیں

اپنا تبصرہ بھیجیں