سیندک کے 70 چینی انجینئر خصوصی پرواز میں دالبندین پہنچ گئے

دالبندین :سیندک پروجیکٹ کے 70 چائینز انجنیئرز پی آئی اے کے خصوصی پرواز سے دالبندین پہنچنے کے بعد سیندک پہنچ گئے جھنیں 2 سے 3 ہفتے تک کورنٹائن کرنے کے بعد پروجیکٹ میں کام کرنے کی اجازت دی جاے گی۔اس سے پہلے 80 پاکستانی ورکرز کو بھی کورنٹائن کیا جا چکا ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں