سانحہ ڈنک کے خلاف مستونگ میں ہونے والا احتجاج موخر

مستونگ :برمش یکجہتی کمیٹی مستونگ کے جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق چیرمین منظور بلوچ کی وفات کے پیش نظر مشاورت کے بعد کل مستونگ میں ہونے والے احتجاج کو موخر کیا گیا ہے اور آنے والے کچھ ہی دنوں میں برمش کے لئے مستونگ میں کمیٹی کے طرف سے بھر پور احتجاج ہوگا اور عوام سے اپیل کی جاتی ہے کہ احتجاج میں بھر پور شرکت کریں ۔یاد رہے کہ آج مستونگ کا سماجی اور سیاسی رہنما چیئرمین منظور بلوچ وفات پاچکے ہیں جو پورے مستونگ سمیت بلوچستان کے لۓ بہت بڑا نقصان ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں