پنجگور،متعد د اشتہا ری ملزما ن گر فتار

پنجگور:پنجگور، ڈی آئی جی مکران رینج منیراحمد ضیاء راو کی خصوصی ہدایت پرپولیس نے ایس پی حنیف بلوچ اور ایس ایچ او امیر جان کی زیرنگرانی کارروائی کرتے ہوئے متعدد اشتہاری ملزمان کو گرفتار کرلیا ہے پولیس کے مطابق گرفتار اشتہاری ملزمان ظاہر، جعفر، جاوید احمد، قدوس مختلف مقدمات میں پولیس کومطلوب تھے جن کے خلاف پولیس تھانہ میں تفتیش جاری ہے

اپنا تبصرہ بھیجیں