کورونا کے باعث بلوچستان پولیس کے دو اہلکار جاں بحق

کوئٹہ ایڈیشنل اے آئی جی پولیس بلوچستان عبدالرزاق چیمہ نے انتخاب سے گفتگوکرتے ہوئے کہا ہے کہ کرونا وائرس کے باعث بلوچستان پولیس کے دو اہلکار جاں کی بازی ہار چکے ہیں کرونا وائرس سے ایک ڈی ایس پی اور1سب انسپکٹر جاں بحق ہوئے تمام تھانوں میں سینٹائزر واک گیٹ لگادیئے ہیں تمام اہلکاروں کو ماسک پہننا لازمی قرار دیاہے ایس او پیز پر عمل نہ کرنیوالے اہلکاروں کے خلاف کارروائی کی جائیگی

اپنا تبصرہ بھیجیں