صحبت پور، 3خواتین کورونا کا شکار

صحبت پور(نامہ نگار)صحبت پور سٹی میں 3خواتین کورونا کا شکار، 8افراد کے کرونا وائرس کے ٹیسٹ کی رپورٹس میں سے تین خواتین کی رپورٹ پازیٹیو آگئی ڈپٹی کمشنر صحبت پور نے تینوں خواتینو کو گھر میں رہنے کی ہدایت کردی اور گھر میں آئیسولیٹ رہنے کی تلقین کی

اپنا تبصرہ بھیجیں