تمپ میں ایک شخص نے خود کشی کر لی جون 7, 2020جون 7, 2020 0 تبصرے تمپ: گزشتہ شب تمپ کے علاقے بوستان تمپ میں بالاچ ولد سیکی سکنہ بوستان تمپ نے اپنے گھر میں پنکھا سے لٹک کر خودکشی کر لی اطلاع کے مطابق مذکورہ شخص نشہ کا عادی تھاجو کافی عرصے سے نشہ کرتا تھا۔ Share this:Click to share on Twitter (Opens in new window)Click to share on Facebook (Opens in new window)Click to share on WhatsApp (Opens in new window)Click to print (Opens in new window)