پی ٹی آئی کے چیف کوآرڈینیٹر سیف اللہ نیازی نے بھی پارٹی چھوڑ دی

اسلام آباد (انتخاب نیوز) تحریک انصاف کے چیف کوآرڈینیٹر سیف اللہ نیازی نے بھی پارٹی چھوڑنے کا فیصلہ کرلیا۔ سیف اللہ نیازی کا شمار عمران خان کے قریبی ساتھیوں میں ہوتا ہے۔ خیال رہے کہ فواد چوہدری اور شیریں مزاری سمیت متعدد ارکان پارٹی چھوڑنے کا اعلان کرچکے ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں