کوئٹہ، ٹرک کی ٹکر سے ایک شخص جاں بحق

کوئٹہ:صوبائی دارالحکومت کوئٹہ کے علاقے ہزارگنجی میں ٹرک کی ٹکر سے ایک شخص جاں بحق ہوگیاہے۔اطلاعات کے مطابق گزشتہ روز کوئٹہ کے علاقے ہزارگنجی میں ٹرک کی ٹکر سے ایک شخص حاجی سعید محمد جاں بحق ہوگیا جس کی لاش کو ہسپتال منتقل کردیاگیاہے مزیدکارروائی متعلقہ انتظامیہ کررہی ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں