تحریک انصاف رہنماشہریار آفریدی اڈیالہ جیل سے رہا ہوتے ہی دوبارہ گرفتار
راولپنڈی(مانیٹرنگ ڈیسک)تحریک انصاف کے رہنما اور سابق وفاقی وزیر شہریار آفریدی کو اڈیالہ جیل سے رہا ہوتے ہی دوبارہ حراست میں لے لیا گیا۔اڈیالہ جیل انتظامیہ کے مطابق شہریار آفریدی کو نظری بندی کی مدت پوری ہونے پر رہا گیا تھا۔
Load/Hide Comments