تمپ،سانحہ ڈنک کے خلاف احتجاجی ریلی نکالی گئی

تمپ: سانحہ ڈھنک تربت کے خلاف سول سوسائٹی تمپ کی جانب سے ایک ریلی نکالی گئی، ریلی میں لوگوں کی بڑی تعدادنے شرکت کی، ریلی مین بازار تمپ کی گلیوں سے ہوتا ہوا لیڈیذ مارکیٹ تک پر امن ختتام پذیرہوا،شرکاء کے ہاتھوں میں پلے کارڈز اٹھائے ہوئے تھے جو معصوم بچی برمش اور اس کے خاندان کو انصاف فراہمی کا مطالبہ کررہے تھے بعد میں مقررین نے خطاب کیا جن میں ادیب و دانشور بشیر بیدار،نصیر گچکی،عباس حسن اور دیگر شامل تھے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں