پنجگور ، فائرنگ سے ایف سی اہلکار جانبحق

پنجگور: پنجگور کے علاقے جامع مسجد روڈ میں نامعلوم موثر سائیکل سواروں کی فائرنگ سے ایف سی اہلکار جانبحق پولیس ذرائع کے مطابق پنجگور کے علاقے چتکاں جامع مسجد روڈ میں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے ایف سی کے لانس نائیک محمد خان شدید زخمی ہوا بعد میں ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال پنجگور میں زخموں کی تاب نہ لا کر چل بسا جس کی لاش ضروری کارروائی کے بعد اس کے آبائی علاقے خضدار روانہ کردیا گیا

اپنا تبصرہ بھیجیں