برمش یکجہتی کمیٹی مستونگ کے زیر اہتمام کل احتجاجی مظاہرے کا اعلان

برمش کمیٹی مستونگ کے جانب سے 5 جون کو سانحہ ڈنک ( تربت ) کے خلاف منظور بلوچ کے وفات کی وجہ سے موخر ہونے والا احتجاج 10 جون بروز بدھ صبح 11:00 بجے ہو گا جو کے ویگن اڈہ مستونگ سے ریلی کی صورت میں نکلے گی جو ساراوان پریس کلب پہنچ کر احتجاج ریکارڈ کرے گی ہم مستونگ کے تمام غیور عوام اساتذہ تنظیموں مزدور تنظیموں سیاسی پارٹیوں اور طلباء سے اپیل کرتے ہیں کے وہ زیادہ سے زیادہ تعداد میں شامل ہو کر بلوچستان کی بیٹی کو انصاف دلانے میں اپنا کردار ادا کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں