اسسٹنٹ کمشنر منگچروکیل خان کاکڑ کورونا وائرس کے باعث انتقال کرگئے

منگچر(مقبول گل محمد شہی) اسسٹنٹ کمشنر منگچروکیل خان کاکڑ کورونا وائرس کے باعث انتقال کرگئے تفصیلات کے مطابق وکیل خان کاکڑ کو کچھ دن پہلے کورونا وائرس کی تشخیص ہوتی تھی وہ شیخ زید ہسپتال کوئٹہ میں آئسولیٹ تھے کورونا وائرس سے لڑتے لڑتے ہوئے جان کی بازی ہار گئے، واضح رہے کہ ضلع قلات میں کورونا وائرس کی مریضوں کی تعداد39 ہوچکی ہے

اپنا تبصرہ بھیجیں