شمالی وزیر ستان ، فائرنگ کا تبادلہ 2مشتبہ افراد ہلاک ،دواہلکار جاں بحق

شمالی وزیر استان م(انتخاب نیوز)آئی ایس پی آر کے مطابق شماری وزیر ستان میں مشتبہ افراد اور سیکورٹی اہلکاروں کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ ،فائرنگ کے تبادلے میں2 سیکورٹی اہلکار جاں بحق
اور 2مشتبہ افراد ہلاک 2زخمی ۔مشتبہ افراد کے اسلحہ اور گولہ بارود بر آمد

اپنا تبصرہ بھیجیں