کوئٹہ، منشیات فروش گرفتار

کو ئٹہ:کوئٹہ پولیس نے کامیاب کاروائی کرتے ہوئے کھیتی کلی با ران میں ایک شخص کو گرفتار کرکے اس کے قبضے سے منشیات برآمد کرلی۔ پولیس ذرائع کے مطابق گزشتہ روز کھیتی کلی باران میں پولیس نے منشیات کے خلاف کاروائی کرتے ہوئے ایک شخص کو گرفتار لیا ملزم کے قبضے سے 4سو 50گرام چرس برآمد کرلیا، ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرکے مزید تفتیش کے لئے اسے انوسٹی گیشن اسٹاف کے حوالے کردیا گیا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں