کوئٹہ، دو گروہوں میں تصادم ایک شخص جاں بحق

کوئٹہ:کوئٹہ کے نواحی علاقے ہزارگنجی میں 2گروپوں میں تصادم، ایک شخص جاں بحق ہوگیا۔ ایدھی ذرائع کے مطابق ہزارگنجی میں دو گروپوں میں مسلح تصادم کے نتیجے میں 25سالہ عزیز احمد ولد رحمت اللہ سکنہ زہری ٹاؤن جاں بحق ہوگیا جس کی نعش کو ضابطے کی کاروائی کے لئے ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے جبکہ واقعہ سے متعلق پولیس تحقیقات کررہی ہے

اپنا تبصرہ بھیجیں