پسنی۔پک اپ گاڑی کو حادثہ، باپ جاں بحق، بیٹا زخمی

پسنی کے دیہی علاقہ کنڈاسول سے پسنی آنے والی پیک اپ گاڈی مکران کوسٹل ہائی وے پر حادثے کا شکار ہوگئی جس سے باپ جان بحق جبکہ بیٹا شدید زخمی ہوا ہے۔لیویز زرائع نے بتایا کہ حادثہ گاڑی کا ٹائی راڈ ٹوٹنے کی وجہ سے پیش آیا ہے حادثے میں ناگمان نامی شخص جان بحق ہوا ہے جبکہ اُس کا بیٹا شدید زخمی ہے ۔جان اور زخمی شخص کو پسنی ہسپتال منتقل کردیاگیا

اپنا تبصرہ بھیجیں