وزیرستان کے علاقے میں بارودی سرنگ دھماکہ، 2 لڑکیاں جاں بحق

پشاور (مانیٹرنگ ڈیسک) خیبر پختونخوا کے قبائلی ضلع بالائی وزیرستان کے نوندا درہ میں بارودی سرنگ کے دھماکے میں 8 اور 15 سال کی دو بچیاں جاں بحق ہو گئیں۔ اطلاعات کے مطابق وزیرستان کے نوندا درہ میں بارودی سرنگ کے دھماکے میں 8 اور 15 سال کی دو بچیاں جاں بحق ہوگئیں۔ ذرائع کے مطابق ان کے والد ایک چرواہے ہیں جو مقامی مویشیوں کا کاروبار کرتے ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں