نوابزادہ سمیع اللہ زہری کورونامیں مبتلا،طبیعت بگڑ گئی

چیف آف جھالاوان مرحوم سردار دوداخان زہری کے فرزند اور قائد بی این پی عوامی سابق وفاقی وزیرمیر اسراراللہ خان زہری سابق وزیر داخلہ بلوچستان نوابزادہ میر ظفراللہ خان زہری کے چھوٹے بھائی ہیں
اسوقت انکی طبعیت کوروناوائرس کی وجہ سے سخت بگڑگئی ہے وہ ایک نجی ہاسپیٹل میں آئسولیشن وارڈ میں زیر علاج ہیں،

اپنا تبصرہ بھیجیں