کوئٹہ، رشتہ کے تنازعہ پرنوجوان قتل

کوئٹہ کے علاقے قمبرانی روڈ پر فائرنگ،ایک شخص جاں بحق،ریسکیو زرائع کیمطابقفائرنگ کی وجہ رشتہ کا تنازعہ بتایا جارہاہے،جاں بحق شخص کی شناخت نذیر احمد درانی عمر 23 سال سکنہ قمبرانی روڈ سے ہوئی،لاش ضروری کارروائی کے بعد ورثا کے حوالے کر دی گئی مزید کاروائی متعلقہ پولیس کر رہی ہے

اپنا تبصرہ بھیجیں