اپوزیشن کو 11 ماہ کے بعد جون میں عوام کی یاد آئی ہے، لیاقت شاہوانی

بلوچستان حکومت کے ترجمان نے سماجی رابطے کی سایٹ پر ٹویٹ کرتے ہوے نے کہا کہ بلوچستان اپوزیشن اراکین کو11ماہ بعد پھرجون میں عوام یاد آگے ہیں،لاک ڈاون کے دوران عوام کو تنہا چھوڑنے والے ذاتی مفادات کی خاطرنمودار ہوے ہیں،حکومت کی تمام اضلاع میں یکساں ترقیاتی منصوبے ہیں،عوام کا پیسہ عوام پرخرچ کرینگے۔ٹھیکیداروں اور یاروں کی ملی بھگت سے عوام کا پیسہ لوٹنے نہیں دینگے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں