لورلائی، فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق

لو را لا ئی:بلو چستان کے ضلع لورالائی کے علاقے باگڑی میدان میں مسلح افراد کی فائرنگ سے ایک شخص جان کی با زی ہا ر گیا ہے۔پولیس کے مطابق گزشتہ روز لو را لا ئی کے باگڑی میدان علا قے میں مسلح افراد نے فا ئرنگ کر کے نصرو ولد سردار خان ناصر کو قتل کر دیا اور فرار ہو گئے نعش کو ضا بطے کی کا رروائی کے بعد ورثا کے حوالے کر دیا گیا ہے جبکہ اس سلسلے میں مزید کا رروائی کی جا رہی ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں