پشین، دوست کا قاتل ساتھیوں سمیت گرفتار

پشین:پشین پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے دوست کے قتل میں ملوث ملزم کو ساتھیوں سمیت گرفتارکرلیاہے۔پولیس کے مطابق گزشتہ روز ضلع پشین کے علاقے قائداعظم چوک پر دوست کی فائرنگ سے جاں بحق ہونے والے شاہ زیب کے قتل میں ملوث ملزم کو ساتھیوں سمیت گرفتارکرلیاگیاہے۔واضح رہے کہ گزشتہ روز قائداعظم چوک پر ملزم نے اپنے دوست پر فائرنگ کردی جس سے وہ موقع پر جاں بحق ہوگیاتھا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں