کھیرتھر کینال میں پانی کی قلت، لاکھوں ایکڑ اراضی بنجر اور غیرآباد ہونے کا اندیشہ
اوستا محمد (یو این اے) کھیرتھر کینال میں پانی کی شدید قلت لاکھوں ایکڑبنجر اور غیرآباد ہونے کے اندیشہ۔منتخب نمائندے اور بلوچستان حکومت ناکام زمیندار پریشان تفصیلات کے مطابق کھیر تھر کینال میں اس سال بھی پانی کی شاٹ فال سے لاکھوں ایکڑ زمین غیرآباد اور بنجر ہونے کاخطرہ زمیندار اور کاشتکار سخت مایوس اور پریشان۔معالی بحران پیدا ہوسکتا ہے پانی لینے میں منتخب نمائندے اور حکومت بلوچستان مکمل طور پرناکام ہوچکے ہیں زمینداراورکاشتکاروں کا کہنا ہے کہ اس سال بھی شالی کاشت نہ ہوئی تو باقی لوگ بھی نقل مکانی کر جائیں گے۔
Load/Hide Comments


