تمبو،چاقوں کی وار سے ایک شخص جاں بحق

تمبو:نوتال کے علاقے میں مسلح افراد نے چاقوں کے وار کرکے ایک شخص کو قتل کردیا اور فرار ہوگئے پولیس کے مطابق نصیرآباد نوتال کے قریب نامعلوم افراد نے چھریوں کے وار کرکے شاہنواز دیرکھانی کو قتل کردیا اور جائے وقوعہ سے فرار ہوگئے اطلاع ملنے پر نوتال پولیس جائے وقوعہ پر پہنچ گئی اور لاش کو تحویل میں لیکر ہسپتال پہنچادیا جہاں ضروری کاروائی کے بعد لاش کو ورثہ کے حوالے کرکے مزید کاروائی شروع کردی ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں