بلوچستان میں کورونا کے 193کیسز، اموات 80ہوگئیں

بلوچستان میں کورونا کے 193کیسز، اموات 80ہوگئیں، محکمہ صحت کے جاری کردہ اعداد وشمار کے مطابق بلوچستان میں 12جون کو کورونا کے 865ٹیسٹ کیے گیے جن میں 193مثبت آئے جس کے بعد بلوچستان میں کیسز کی مجموعی تعداد7866ہوگئی جبکہ کورونا کے باعث 80افراد جاں بحق ہو چکے ہیں اسی طرح 2722افراد صحت یاب ہو چکے ہیں

اپنا تبصرہ بھیجیں