بلوچستان، ہوٹلز و ریسٹورنٹس کھولنے کو فیصلہ واپس

کوئٹہ:بلوچستان حکومت کے ترجمان لیاقت شاہوانی نے کہا ہے کہ بلوچستان حکومت نے کورونا کے تیزی سے پھیلاو اور SOPs پر عملدرآمد نہ کرنے کے شکایات و خدشہ کے پیش نظر ریسٹورنٹس اور ہوٹلز کھولنے کے فیصلہ کو واپسی کرلیا ہے۔تاہم ہوٹلز ریسٹورنٹس میں ٹیک اوے سروس جاری رکھے کا فیصلہ برقرار رہیگا

اپنا تبصرہ بھیجیں