زہری سانحہ ڈنک کے خلاف احتجاجی ریلی
زہری برمش یکجہتی کمیٹی اور یوتھ کی جانب سے سانحہ ڈنک کے خلاف ریسٹ ہاوس سے شہید نواب نوروز خان چوک تک ریلی نکالی گئی ریلی میں بڑی تعداد میں یوتھ اور عوام نے شرکت کی ریلی کے شرکاءنے پلےکارڈ اٹھائے تک جن پر برمش وانٹ جسٹس اورملک ناز وانٹ جسٹس کے نعرے درج تھے شرکاءنےسانحہ ڈنک کے خلاف شدید نعرہ بازی کی اور کہا کے مسلحہ جتوں کے خلاف کاروائی کیا جائے بلوچستان کے عوام نے بہت ظلم برداشت کی ہے اب مزید برداشت نہیں کر سکتے ،مظاہرین نے منشیات کے خاتمے اور اس کے خلاف موئثر کاروائی کا بھی مطالبہ کیا
Load/Hide Comments