بلوچستان میں کورونا کے162کیسز، اموات 83ہوگئیں

بلوچستان میں کورونا کے 162کیسز، اموات 83ہوگئیں، محکمہ صحت کے جاری کردہ اعداد وشمار کے مطابق بلوچستان میں13جون کو کورونا کے 682ٹیسٹ کیے گیے جن میں162مثبت آئے جس کے بعد بلوچستان میں کیسز کی مجموعی تعداد8082ہوگئی جبکہ کورونا کے باعث 83افراد جاں بحق ہو چکے ہیں اسی طرح2795افراد صحت یاب ہو چکے ہیں

اپنا تبصرہ بھیجیں