بلوچستان میں کورونا کے149کیسز، اموات 85ہوگئیں

بلوچستان میں کورونا کے 149کیسز، اموات 85ہوگئیں، محکمہ صحت کے جاری کردہ اعداد وشمار کے مطابق بلوچستان میں14جون کو کورونا کے759ٹیسٹ کیے گیے جن میں149مثبت آئے جس کے بعد بلوچستان میں کیسز کی مجموعی تعداد8177ہوگئی جبکہ کورونا کے باعث 85افراد جاں بحق ہو چکے ہیں اسی طرح2859افراد صحت یاب ہو چکے ہیں

اپنا تبصرہ بھیجیں